وہاب ریاض نے ایسی ہی بولنگ کی تو ہم ورلڈ کپ جیت جائینگے :شاہد آفریدی

ہفتہ 13 فروری 2016 12:58

وہاب ریاض نے ایسی ہی بولنگ کی تو ہم ورلڈ کپ جیت جائینگے :شاہد آفریدی

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر وہاب ریاض سے اسی طرح کی شاندار بولنگ کا سلسلہ جاری رکھا تو پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دینے کے بعد پشاور زلمے کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض نے پی ایس ایل میں ابھی تک انتہائی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا ہے اور اگر ان کی بولنگ کا یہ سلسلہ جاری رہا تو انشاء اللہ پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت جائے گا

متعلقہ عنوان :