وزیراعظم میاں نواز شریف کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کا ٹیلی فون ‘سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں پر تبادلہ خیال

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 13 فروری 2016 13:43

وزیراعظم میاں نواز شریف کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کا ..

اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 13فروری۔2016ء) وزیراعظم میاں نواز شریف کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے ٹیلی فون کیا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر بانکی مون کا کہنا تھا کہ آپ ہی کی طرح کا لیڈر سعودی عرب اور ایران میں ثالثی کرواسکتا ہے۔ کیونکہ آپ کے دونوں ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ وزیراعظم نے بان کی مون کو سعودیہ ایران تنازعہ پر اپنی کاوشوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔