ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن اور کیرون پولارڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے دستبرداری کا اعلان کردیا
ہفتہ 13 فروری 2016 15:13
گیانا (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13فروری- 2016ء) ویسٹ انڈیز کو ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے ہی ہزار واٹ کا جھٹکا لگ گیا ، سنیل نارائن اور کیرون پولارڈ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی سے دست برداری کا اعلان کردیا ۔ سنیل نارائن اور کیرون پولارڈ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی سے دست برداری کا اعلان کردیا ۔
(جاری ہے)
آئی سی سی نے مشکوک ایکشن کے باعث سنیل نارائن پر پابندی عائد کی ہوئی ہے مگر ویسٹ انڈیز نے انھیں اس امید پر منتخب کیا تھا کہ وہ ایونٹ سے پہلے اپنا بولنگ ایکشن ٹھیک کرلیں گے مگر سنیل نارائن نے خود کو وقت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ورلڈ ٹی ٹونٹی سے دست برداری کا اعلان کردیا ۔
کیرون پولارڈ نے بھی انجری سے مکمل صحت یابی کے لیے وقت لیتے ہوئے خود کو ایونٹ سے الگ کیا ہے ۔ کیرون پولارڈ کی جگہ کارلس بریتھ ویٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ سنیل نارائن کے متبادل کھلاڑی کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.