پی آئی اے ملازمین کی نقل وحرکت محدود کردی گئی
میڈیکل سنٹر تک جانے کیلئے بھی میڈلکل سپر وائزر یا انچارج سے تحریری اجازت لینا پڑے گی
ہفتہ 13 فروری 2016 16:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز ( پی آئی اے ) نے اپنے ملازمین کی نقل وحرکت محدود کردی ہے اور انہیں میڈیکل سنٹر تک جانے کیلئے بھی اجازت درکار ہوگی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے ملازمین کو میڈیکل سنٹر تک جانے کے لئے بھی میڈلک سپر وائزر یا انچارج سے تحریری اجازت لینا پڑے گی ذرائع کے حوالے سے کہاگیا ہے اس کا مقصد ملازمین کی غیر مجاز اور غیر ضروری نقل وحرکت کو روکنا ہے انہوں نے کہا کہ یہ ہدایت نام پر دس فروری کو تمام پی آئی اے ملازمین کو جاری کیا گیا ہے ۔
ملازمین کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ چلتے پھرتے اپنے آئی ڈی کارڈز بھی ساتھ رکھیں سکیورٹی سٹاف کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ آئی ڈی کارڈز کے بغیر پی آئی اے کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے ۔ پی آئی اے ایمپلائز یونین کے جنرل سیکرٹری سہیل مختار نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں اس طرح کی پابندیاں پہلے نہیں تھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.