پاکستان اور ایران تجارت کیلئے سرحد پر اضافی پوائنٹس کھولنے کیلئے رضامند
ہفتہ 13 فروری 2016 16:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) پاک ایران دو طرفہ تجارت کی نئی راہیں کھلنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ وزارت تجارت نے پاک ایران بارڈر پر اضافی پوائنٹس کھولنے کی سفارشات وزارت داخلہ کو بھجوا دیں۔ تفصیلات کے مطابق تجارتی پابندی اٹھتے ہی پاکستان‘ ایران نے دو طرفہ تجارت بڑھانے کیلئے عملی اقدامات شروع کردیے ہیں۔
وزارت تجارت نے پاک ایران بارڈر پر اضافی کراسنگ پوائنٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک ایران بارڈر پر اضافی پوائنٹس کھولنے کی سفارشات وزارت داخلہ کو بھجوا دی گئی ہیں۔دستاویز کے مطابق ایران نے پاک ،ایران سرحد پراضافی کراسنگ پوائنٹس کھولنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ ایران گبد‘ ریمدان‘ رادک‘ پشین سرحد پردو اضافی کراسنگ پوائنٹس کھولنے پر تیار ہوگیاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.