وزیر اعظم نے سرکاری افسران کی بیرون ملک تقرریوں کیلئے نئی پالیسی اور انسانی حقوق کی بہتری کے لائحہ عمل کے مسودے کی منظوری دیدی، وفاقی حکومت اور وزارتوں کے صوابدیدی اختیارات ختم
سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک تقرری سے پہلے تحریری ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار ، مدت ملازمت میں صرف دو بار بیرون ملک پوسٹنگ ملے گی،انسانی حقوق کی تعلیم، آگاہی اور تحقیق کیلئے 40کروڑ روپے کی رقم فراہم کی جائے گی،40کروڑ میں سے 15کروڑ روپے رواں مالی سال جبکہ 25کروڑ روپے آئندہ مالی سال میں فراہم کئے جائیں گے، پالیسی کے نکات
ہفتہ 13 فروری 2016 18:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے سرکاری افسران کی بیرون ملک تقرریوں کیلئے نئی پالیسی اورملک میں انسانی حقوق کی بہتری کے لائحہ عمل کے مسودے کی منظوری دیدی، وفاقی حکومت اور وزارتوں کے صوابدیدی اختیارات ختم کر دئیے گئے،سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک تقرری سے پہلے تحریری ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار دیدیا گیا ، مدت ملازمت میں صرف دو بار بیرون ملک پوسٹنگ ملے گی۔ انسانی حقوق کی تعلیم، آگاہی اور تحقیق کیلئے 40کروڑ روپے کی رقم فراہم کی جائے گی،40کروڑ میں سے 15کروڑ روپے رواں مالی سال جبکہ 25کروڑ روپے آئندہ مالی سال میں فراہم کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کووزیر اعظم نواز شریف نے سرکاری افسران کی بیرون ملک تقرریوں کیلئے نئی پالیسی اورملک میں انسانی حقوق کی بہتری کے لائحہ عمل کے مسودے کی منظوری دیدی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.