اسلام آباد یونائیٹڈ کے شین واٹسن زخمی، سپرلیگ سے باہر

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 13 فروری 2016 18:47

اسلام آباد یونائیٹڈ کے شین واٹسن زخمی، سپرلیگ سے باہر

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13فروری۔2016ء) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی شین واٹسن زخمی ہو جان کے باعث سپر لیگ سے باہر ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کی رپورٹ کے کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیم کے آئیکون کھلاڑی شین واٹس زخمی ہو جانے کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی انجری شدید نوعیت کی ہے جس کی بناء پر وہ باقی میچز نہیں کھیل سکیں گے ۔ شین واٹس کل دبئی سے آسٹریلیا واپسی کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔ شین واٹسن کے علاوہ اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان مصباح الحق، محمد سمیع اور بابر اعظم بھی مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں۔