پاکستان سپر لیگ ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے زخمی کھلاڑی شین واٹسن ایونٹ سے باہر ہوگئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب ہفتہ 13 فروری 2016 18:51

پاکستان سپر لیگ ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے زخمی کھلاڑی شین واٹسن ایونٹ ..

شارجہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو انتہائی بڑا جھٹکا پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے آل راؤنڈر شین واٹس پیر کی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :