پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 فروری 2016 20:34

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے ..

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے جانے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب سے لاہور قلندرز کے کپتان اظہر علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے ..