اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد کے زیر اہتمام اجتماع ارکان برائے تقسیم کار کا انعقاد
ہفتہ 13 فروری 2016 22:02
اسلام آباد ۔ 13 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 فروری۔2016ء) اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد کے تحت اجتماع ارکان برائے تقسیم کار دفتر اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجتماع ارکان نے صہیب عثمان کو سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے،جبکہ راجہ ارسلان احمد کو سیکرٹری اطلاعات اور حامد رحیم کو مہتمم بیت الما ل مقرر کیا ہے۔
راجہ ارسلان احمد سیکرٹری اطلاعات کے مطابق بی ایس کے طالبعلم برادرعبداللہ شہباز کو انچارج سوشل میڈیا ، ایل ایل بی کے طالبعلم برادرگوہر رحمان کو انچارج شعبہ پبلک ریلیشنز(PR)،ایم فل کے طالبعلم برادرآزاد احمد وٹو کو انچارج شعبہ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ،عثمان ہارون کو انچارج شعبہ تنظیم ،بی ایس کے طالبعلم برادرراجہ ارسلان احمد کو ناظم علاقہ کالجزبی ایس کے طالبعلم برادرمصعب شبیر کو سیکرٹری جنرل بزم پیغام اسلام آبادایم فل کے طالبعلم برادرفیض ربانی کو ناظم جامعہ قائد اعظم ،بی ایس کے طالبعلم برادرفضل احد کو ناظم جامعہ وفاقی اردو ،بی ایس کے طالبعلم برادر شمس الحق کو ناظم ہاسٹلز،معتصم خاکوانی کو صدر بزم پیغام اسلام آباد ،بلال نظر کو صدر سکولز بزم پیغام اسلام آباد،محمد مصیب خا کوانی کو مہتمم دفتر،بی ایس کے طالبعلم برادر اواب الٰہی کو ناظم علاقہ شمالی،بی ایس کے طالبعلم برادر نعمان ستی کو ناظم علاقہ البدر زون،بی ایس کے طالبعلم برادر محمد سلیمان کو ناظم علاقہ جنوبی ،بی ایس کے طالبعلم برادر عبداللہ عزام کو ناظم علاقہ وسطی ،اے سی سی اے کے طالبعلم برادر مجاہد حسین بلوچ کو ناظم علاقہ بہارہ کہو،بی ایس کے طالبعلم برادر احمد فراز کو ناظم علاقہ سوسا ئیٹیز،بی ایس کے طالبعلم عبداللہ سرفراز کو ناظم علاقہ غربی مقرر کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.