پاکستان کی جیت بھارت سے برداشت نہ ہوسکی،مودی سرکار کا سیف گیمز کیلئے 15پاکستانی ایتھلیٹس اور آفیشلز کو کلیئرنس دینے سے انکار
ہفتہ 13 فروری 2016 23:51
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13فروری۔2016ء) پاکستان کی جیت بھارت سے برداشت نہ ہوسکی،سیف گیمز میں بھارتی تعصب کھل کر سامنے آگیا،بھارتی حکومت نے سیف گیمز میں شرکت کیلئے 15پاکستانی ایتھلیٹس اور آفیشلز کو کلیئرنس دینے سے انکار کر دیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے ایک بار پھر تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیف گیمز میں شرکت کیلئے 15پاکستانی ایتھلیٹس اور آفیشلز کو کلیئرنس دینے سے انکار کر دیا ہے۔
بھارت نے کلےئرنس نہ دینے کی وجوہات بھی بتانے سے انکار کردیا۔پی او اے کا کہنا ہے کہ وجوہات بتائے بغیر کلےئر نس نہ دینا ضابطے کی خلاف ورزی ہے ۔کلےئرنس نہ ملنے والے ایتھلیٹس اور آفیشلز میں عمران خان، سمیع اللہ، مریم ، محمد عمران، جاوید اقبال، غالیہ محسن، صابر، عبدالرحمان، اصغر گل، سلیم، اقبال حسین، ادریس مجید، بشیر، ظفر اقبال، نثار احمد شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.