پرائیویٹ اسکولوں کو اپنی سیکیورٹی کا خود بندوبست کرنا پڑے گا، سرکاری اسکولوں کی حفاظت کی ذمہ داری گورنمنٹ کی ہے ، آپریشن ضرب عضب اور افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
ہفتہ 13 فروری 2016 23:53
میونخ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13فروری۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرائیویٹ اسکولوں کو اپنی سیکیورٹی کا خود بندوبست کرنا پڑے گا، سرکاری اسکولوں کی حفاظت کی ذمہ داری گورنمنٹ کی ہے ۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کردار کو ہر سطح پر سراہا گیا ۔
(جاری ہے)
آپریشن ضرب عضب اور افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکولوں کی حفاظت کی ذمہ داری حکومت کی ہے جب کہ پرائیویٹ اسکولوں کی حفاظت ان کو خود کرنی پڑے گی کیونکہ وہ کاروبار کر رہے ہیں تو اپنی حفاظت خود کر سکتے ہیں ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ جرمن وزیر دفاع سے ملاقات میں دفاعی تعاون پر توجہ مرکوز رہے گی ۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جو تجربات ہوئے وہ عالمی دنیا کو بتا رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.