فلم انڈسٹری ترقی کی راہ پر گامزن ہے، عمائمہ ملک
فلم اسٹار شان مجھے بچپن سے پسند تھے ‘ان کیساتھ ” ارتھ ٹو“میں کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھنے کوملا
اتوار 14 فروری 2016 11:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ فلم اسٹار شان مجھے بچپن سے پسند تھے اوران کے ساتھ ” ارتھ ٹو“میں کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھنے کوملا‘ وہ بہت ہی منجھے ہوئے اداکار، ہدایتکاراورسپورٹ کرنے والے انسان ہیں۔ان خیالات کا اظہار عمائمہ ملک نے اپنے انٹرویومیں کیا۔
انھوں نے کہا کہ فلم کی کامیابی اور ناکامی سب قسمت کی بات ہیں، مگرایک بات طے ہے کہ فلم کوبنانے کے لیے بہت محنت درکارہوتی ہے۔ پاکستان اور بھارت میں کام کرنے کا انداز مختلف ہے لیکن اچھی ٹیم، کہانی اورکردارکسی بھی فلم کو سْپرہٹ بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ میں نے پاکستان میں ایکٹنگ شروع کی اور یہاں پر کام کرتے ہوئے مجھے بھارت جانے کا موقع ملا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.