کراچی،ویلنٹائن ڈے پر پھولوں کی قیمتوں میں اضافہ ،نوجوانوں کا و الدین کو تحائف دینے کا مشورہ
اتوار 14 فروری 2016 11:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء ) کراچی میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر خریداری کے ساتھ ساتھ پھولوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ،نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اپنے والدین کو تحائف دینے چاہئیں۔
(جاری ہے)
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر لوگ اپنے چاہنے والوں کو قیمتی تحائف تو دیتے ہی ہیں لیکن پھولوں کے بغیر یہ دن ادھورا ہے، تین ہٹی پر واقع کراچی کی سب سے بڑی پھولوں کی مارکیٹ کے دکاندار کا کہنا ہے کہ پھولوں کی مانگ کے ساتھ ساتھ قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
دکاندار کا کہنا ہے کہ خریدار پھولوں اور کلیوں کے ساتھ پھولوں کی بنی دیگر اشیا کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔ اس موقع پر خریداروں کا کہنا تھا کہ پھولوں کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں،ویلنٹائن ڈے کے دن اپنے والدین اور بہن بھائیوں کو تحائف دینے چاہئیں۔ پھولوں سے بنے گلدستوں میں گلاب کا پھول،گیندے کا پھول،گلیڈ کے پھول سمیت مختلف اقسام کے پھول استعمال ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.