جسٹن بیبر ہیلی بالڈون کے عشق میں گرفتار
اتوار 14 فروری 2016 13:09
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) معروف گلوکار جسٹن بیبر اور ماڈل ہیلی بالڈون کی جانب سے حا ل ہی میں میڈیا نمائندگان کے سامنے اقرار محبت کیا گیا ہے۔نیوز24ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق 21سالہ گلوکار کا کہناہے کہ 19سالہ ماڈل ہی در حقیقت وہ لڑکی ہے جن سے انھیں سچی محبت ہے۔
(جاری ہے)
دریں اثنائہیلی بالڈون کا اپنے اور بوائے فرینڈ کے متعلق کہنا ہے کہ جسٹن بیبرایک مزاحیہ اور نیک دل شخصیت ہیں۔
انھوں نے میڈیا نمائندگا ن کو بتایا کہ جسٹن بیبر بے حد پیار کرنے والے نیک سیرت انسان ہیں۔ انکا مزید کہناتھا کہ گلوکار کسی معصوم بچے کی طرح ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ ان سے بے انتہا محبت کرتی ہیں۔واضح رہے گزشتہ میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا گیا تھا ہیلی بالڈون کی طرف سے گلوکار کو خبردار کیا گیا تھا یا تو وہ ان تک محدود رہیں یا پھر انھیں چھوڑ دیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.