سپریم کورٹ فوجی عدالتوں میں نمٹائے جانے والے مقدمات کا رواں ہفتہ جائزہ لے گی
اتوار 14 فروری 2016 13:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ فوجی عدالتوں میں نمٹائے جانے والے مقدمات کا رواں ہفتہ جائزہ لے گی چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ اٹھارہ فروری کو مقدمات کی سماعت کرے گا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے دہشت گردی کے نمٹائے جانے والے مقدمات اور ان میں سزا یافتہ قیدیوں کے ٹرائل کی شفافیت کے حو الے سے جائزہ لینے کے لئے ایک لارجر بنچ قائم کیا ہے جو اس طرح کے مقدمات کی سماعت کرے گا ۔
بنچ ایسے مقدمات کی سماعت کرے گا جن میں فوجی عدالتوں نے ملزمان کو سزا دی ۔ لیکن شفاف ٹرائل نہ ہونے کا موقف اپنا کر سزا یافتہ ملزموں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا ۔ ان مقدمات میں حیدر علی ، قاری ظہیر گل اور دیگر مقدمات شامل ہیں اس مقدمہ میں اٹارنی جنرل اور دیگر حکام کو بھی نوٹس جاری ہو چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.