مانانوالہ ٹینکر حادثہ میں زخمی ہونے والی 2خواتین دوران علاج الائیڈ ہسپتال میں دم توڑگئیں

اتوار 14 فروری 2016 14:40

مانانوالہ ٹینکر حادثہ میں زخمی ہونے والی 2خواتین دوران علاج الائیڈ ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) مانانوالہ ٹینکر حادثہ میں زخمی ہونے والی 2خواتین دوران علاج الائیڈ ہسپتال میں دم توڑگئیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو مانانوالہ میں کار ایل پی جی ٹینکر سے ٹکرا گئی تھی جس کے باعث ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے نتیجے میں 16افراد جاں بحق ہوئے تھے زخمیوں کو الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس میں سے دو خواتین 50سالہ صفیہ ااور ا18 سالہ انعم الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گئی ہیں مزید 8افراد زیر علاج ہیں

متعلقہ عنوان :