دوسری سہ ماہی میں اکتوبر تادسمبر 2015ء کے دوران فیروزسنز لیبارٹریز کے منافع میں ریکارڈ اضافہ
اتوار 14 فروری 2016 15:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء)رواں مالی سال 2015-16ء کی دوسری سہ ماہی میں اکتوبر تادسمبر 2015ء کے دوران فیروزسنز لیبارٹریز کے منافع میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 340 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
کمپنی کے جاری کردہ مالیاتی اعداود شمار کے مطابق اکتوبر تا دسمبر 2015ء کے عرصہ میں فیروز سنز لیبارٹریز 770 ملین روپے کا منافعہ حاصل کیا جس سے کمپنی کی فی حصص آمدن 25-5 روپے تک پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 175 ملین روپے کا نفع حاصل ہوا تھا ۔ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی کے دوران کمپنی کی سیل میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 186 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور تین کی ماہ کے دوران کمپنی کی سیل کا حجم 3.4 ارب روپے رہا ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.