باچا خان یونیورسٹی کی سیکورٹی پر تاحال تحفظات ہیں ۔ میاں افتخار حسین

اتوار 14 فروری 2016 15:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پیر سے دوبارہ کھولی جارہی ہے لیکن ہمیں یونی ورسٹی کی سیکیورٹی پر تاحال تحفظات ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ کے پی کے حکومت اور سابق ڈی جی نے خود احتساب کمیشن کی خودمختاری کا پول کھول دیا ہے اور دونوں ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کو اتنی اہمیت نہیں دی گئی۔

متعلقہ عنوان :