پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اتوار 14 فروری 2016 20:35

پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر ..

شارجہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار14فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کوئٹہ نے اپنی ٹیم میں 4تبدیلیاں کی ہیں اور کیون پیٹرسن کو آرام کروا کر کمار سنگاکار ا کو موقع دیا گیا ہے ۔ پشاور زلمی نے بھی تمیم اقبال کی جگہ بریڈ ہوج کو ٹیم میں شامل کیا ہے ۔