2018تک ملک سے بجلی کی لوڈشیڈ نگ ختم کر دینگے ‘ایک سال میں بجلی چوری پر قابو پر کر 1ارب35ارب کا قومی خزانہ کو فائد ہ پہنچایا ‘ایل این جی کے ذریعے بھی بجلی پیدا کر نے کے منصوبے شروع ہوچکے ہیں حکومت ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے ختم کر نے کی پا لیسی پر گامزن ہے ‘پیپلزپارٹی اور تحر یک انصاف جیسی سیاسی جماعتوں کو اب کوئی مستقبل نہیں (ن) لیگ ہی عوامی طاقت سے ملک پر حکومت کر یگی‘وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا انٹرو یو
اتوار 14 فروری 2016 20:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14فروری۔2016ء) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ2018تک ملک سے بجلی کی لوڈشیڈ نگ ختم کر دیں گے ‘ایک سال میں بجلی چوری پر قابو پر کر 1ارب35ارب کا قومی خزانہ کو فائد ہ پہنچایا ہے ‘ایل این جی کے ذریعے بھی بجلی پیدا کر نے کے منصوبے شروع ہوچکے ہیں ‘موجودہ حکومت ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کر نے کی پا لیسی پر گامزن ہے ‘پیپلزپارٹی اور تحر یک انصاف جیسی سیاسی جماعتوں کو اب کوئی مستقبل نہیں (ن) لیگ ہی عوامی طاقت سے ملک پر حکومت کر یگی ۔
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران عابد شیر علی نے کہا کہ ماضی کی نالائق حکومتوں نے ایک بھی میگاواٹ بجلی پیدا نہیں کی جسکی وجہ سے ملک میں بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ بھی ہو تی رہی لیکن ہم نے اقتدار میں آنے کے بعد بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے مسئلہ کو حل کر نے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر منصوبے شروع کیے جسکی وجہ سے آج ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
ملک کی تعمیر و ترقی میں سٹاک ایکسچینج کی حمایت شامل رہے گی،ڈاکٹر شمشاد اختر
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.