حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریبوں کے لئے 67روپے ماہانہ فی کس اضافہ
ملک عثمان پیر 15 فروری 2016 11:51
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 15 فروری۔2015ء) حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریبوں کے لئے67 روپے ماہانہ فی کس اضافہ کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
وزارت خزانہ کے مطابق ملک میں گذشتہ سال مہنگائی کے پیش نظر حکومت نے غریبوں اور ناداروں کو بے انظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم میں مزید67 روپے اضافہ کیا ہے، جس کا اطلاق جولائی2015سے ہوگا۔
جس کے بعد غریبوں اور مستحقین کو اب ماہانہ 1567 روپے ملیں گے، جبکہ سالانہ یہ رقم18 ہزار روپے سے بڑھ کر18 ہزار800 روپے فی کس ہوجائے گی۔گذشتہ اقساط کا اضافہ آئندہ دی جانے والی رقم کے ساتھ ادا کیا جائے گا، واضح رہے موجودہ حکومت نے دو سال کے دوران بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے مختص رقم چالیس ارب روپے سے بڑھا کر ایک سو پانچ ارب روپے کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.