کھیل میں گرما گرمی ٹھیک لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

پیر 15 فروری 2016 11:59

کھیل میں گرما گرمی ٹھیک لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار15فروری- 2016ء) احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے جھگڑے پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ایک کھلاڑی قومی ٹیم سے باہر ہے اور دوسرا ٹیم کے اندر ہے ، کھیل میں گرما گرمی ہونی چاہیے لیکن جذبات پر قابو ہونا چاہیے ۔

(جاری ہے)

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا اس واقعے پر کہنا تھا کہ کھیل میں ایسا ہوجا تا ہے مگر یہ دونوں تو حد سے ہی آگے نکل گئے ، وہاب کو احمد شہزاد کو دھکا نہیں دینا چاہئے تھا ۔

متعلقہ عنوان :