مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد کمی ریکارڈ

پیر 15 فروری 2016 12:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 فروری۔2016ء) ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ دو فیصد کم ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گیارہ فروری تک افراط زر کی شرح چار اعشاریہ تین فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایک ہفتے کیدوران آٹھ روپے ماہانہ آمدنی والے افراد کے لئے مہنگائی کی شرح تین اعشاریہ سات فیصد جبکہ اس سے زائد ماہانہ آمدنی والوں کیلئے مہنگائی چار فیصد سے زائد رہی۔

متعلقہ عنوان :