رواں سال پاکستان آٹو موبائل کی صنعت میں مثبت رجحان
پیر 15 فروری 2016 12:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 فروری۔2016ء) لبہترمعاشی سرگرمیوں اورشرح سود میں کمی کے باعث رواں مالی سال سات ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں ستاون فیصد اضافہ ہوا، ایک لاکھ تینتیس ہزار یونٹس فروخت ہوئے۔
(جاری ہے)
پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے جنوری دوہزار سولہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت ایک لاکھ تینتیس ہزاریونٹس رہی جبکہ گذشتہ مالی سال اس دوران پچیاسی ہزارایک سو پینتیس یونٹس فروخت ہوئے ،جنوری دوہزارسولہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت بیس فیصد اضافے سے اکیس ہزار سات سوسترہ یونٹس رہی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافے کی اہم وجہ شرح سود کا بیالیس سال کی کم ترین سطح پر ہونا بہترمعاشی ماحول اورپنجاب حکومت کی ٹیکسی اسکیم ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.