نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 20 فروری سے شروع ہوگا

پیر 15 فروری 2016 13:09

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 20 فروری ..

ویلنگٹن ۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 فروری۔2016ء) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 20 فروری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 52 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 20 سے 24 فروری تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :