بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم نگری میں واپسی، آئٹم سانگ کریں گی

پیر 15 فروری 2016 14:21

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم نگری میں واپسی، آئٹم سانگ کریں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) بالی ووڈ پر ماضی میں راج کرنے والی اداکارہ کرشمہ کپور طویل عرصے بعد ایک مرتبہ پھر فلمی دنیا میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کرشمہ فلم جڑواں کے سیکوئل میں آئٹم سونگ کریں گی۔ ڈیوڈ دھون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جڑواں ٹو میں نئے اداکار ورون دھون پہلی بار ڈبل کردار ادا کریں گے جبکہ شردھا کپور ان کے مد مقابل جلوہ گر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :