کائی نیشیکوری نے مسلسل چوتھی بار میمفیس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

پیر 15 فروری 2016 14:58

کائی نیشیکوری نے مسلسل چوتھی بار میمفیس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

میمفیس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 فروری۔2016ء) ٹاپ سیڈڈ کائی نیشیکوری نے مسلسل چوتھی بار میمفیس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، نیشیکوری نے فیصلہ کن معرکے میں ٹیلر فرٹز کو شکست سے دوچار کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میمفیس میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے فائنل میں ٹاپ سیڈد جاپان کے کائی نیشیکوری نے امریکن حریف ٹیلر فرٹز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-4 اور 6-4 سے شکست دے کر مسلسل چوتھی بار میمفیس ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔

متعلقہ عنوان :