نااہل ایکسپورٹ منیجرز کی پالیسیوں کی بنا پر زرعی برآمدات کو کمی کا سامنا‘ احمدجواد
پیر 15 فروری 2016 15:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی کے سابق چیئرمین برائے زرعی پیداوار احمد جواد نے کہا کہ نااہل ایکسپورٹ منیجرز کی پالیسیوں کی بنا پر زرعی برآمدات کو دن بدن کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کہ ہمارے پڑوسی ملک بھارت نے 2015ء میں زرعی برآمدات سے 15.4ارب ڈالر کمائے۔
احمد جواد نے مزید کہا کہ ابھی تک TDAPکے سربراہ کی طرف سے کوئی واضح بزنس پلان ترتیب نہیں دیا گیا جس سے ملک کی گرتی ہوئی برآمدا ت کو سہارا مل سکے۔ صرف اور صرف عالمی قصاد بازاری کا سہارا لیا جارہا ہے۔ اگر یہی صورت حال رہی تو حکومت کو مزید عوام کے سامنے مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کا ثبوت پاکستان کی اس سال شدید گرتی ہوئی برآمدات ہیں جس میں کینو، چاول اور ٹیکسٹائل کا سیکٹرسر فہرست ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.