سعودی فوجی اتحادی طیاروں کی صنعاء میں کاروائی ، 11شہری ہلاک ،4 زخمی

پیر 15 فروری 2016 16:02

سعودی فوجی اتحادی طیاروں کی صنعاء میں کاروائی ، 11شہری ہلاک ،4 زخمی

صنعاء ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحادی طیاروں کے یمن میں فضائی حملے میں 11شہری ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی اتحادی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہوئے فضائی حملے میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی اور چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔صنعا کے پرانے علاقے میں سلائی کی ایک ورکشاپ اور اس سے ملحقہ الیکٹرانک گودام پر ہوائی حملے کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :