کوہاٹ : کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ملا زیور گرفتار۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 فروری 2016 16:31

کوہاٹ : کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ملا زیور گرفتار۔ ..

کوہاٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 فروری 2016ء) : کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر ملا زیور کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملا زیور کو فتح جنگ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار کمانڈر کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے جبکہ شدت پسند حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی بھی ہے۔