پاکستان سپر لیگ ،رمیز راجہ نے آفریدی کی بیٹی بارے سوال کرکے انہیں بھی مسکرانے پر مجبور کردیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 15 فروری 2016 16:36

پاکستان سپر لیگ ،رمیز راجہ نے آفریدی کی بیٹی بارے سوال کرکے انہیں بھی ..

شارجہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار15فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی کے بارے میں سوال کرکے انہیں بھی مسکرانے پر مجبور کردیا۔ اتوار کو کوئٹہ کیخلاف میچ کے بعد شاہد آفریدی سے ان کی باؤلنگ کے بارے میں گفتگو کرنے کے بعد رمیز راجہ نے آخری میں آفریدی سے ان کی چھوٹی بیٹی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا وہ بھی باؤلنگ کرتی ہے ؟۔

(جاری ہے)

ٹی ٹونٹی کپتان رمیز راجہ کا سوال سن کر مسکرا ئے اور پھر جواب دیا کہ ”وہ کہتی ہے کہ بابا اچھی باؤلنگ کررہے ہیں ،بس وہ یہ سلسلہ جاری رکھیں“۔


Ramiz cracks joke to Afridi about his daughter... by sports-live1