وفاقی وزیر اطلات و نشریات پرویز رشید نے قوی اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے ناراض اراکین کو منانے کیلئے سپیکر اسمبلی سے معذرت کر لی۔۔۔ خورشید شاہ کی چارج شیٹ میں میرا نام بھی ہے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 15 فروری 2016 16:57

وفاقی وزیر اطلات و نشریات پرویز رشید نے قوی اسمبلی اجلاس میں پیپلز ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15فروری۔2016ء) وفاقی وزیر اطلات و نشریات پرویز رشید نے قوی اسمبلی اجلاس میں سپیکر اسمبلی سے پیپلز پارٹی کے ناراض اراکین کو منانے کی معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خورشید شاہ کی چارج شیٹ میں میرا نام بھی ہے لہذا اپوزیشن ارکان کو منا نے سے معذرت کرتا ہوں۔