ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں منتخب ہو نے والے عہد ےدارو ں کو مبارکباد‘عہدے دار اپنے کام کو احسن طر یقے سے سر انجام دیں گے تاکہ ضلع بھر کے صحافیو ں کے مسائل کو ختم کیا جا سکے :نومنتخب عہدیدران

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 15 فروری 2016 17:02

ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں منتخب ہو نے والے عہد ےدارو ..

پتو کی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 15فروری۔2016ء) ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس قصور کے انتخابات میں شریف سوہڈل ضلعی صدر، ملک اصغر علی بھٹی چیئر مین ایگزیکٹو کمیٹی ، عمران حسین سینئر نائب صدر،چوہدری ظفر اقبال ، رانا زاہد عمران ،ملک عبدالعزیز،محمدرمضان ساجد،نائب صدور ، اصغر شہزادجنرل سیکرٹری ،مہرمنشاءندیم فنانس سیکرٹری ،، محمد عمران نجفی ایڈیشنل سیکرٹری ، ڈاکٹر محمد صدیق ڈپٹی سیکرٹری، مہر محمد انورجوائنٹ سیکرٹری،مہر فاروق عالم سیکرٹری نشرو اشاعت ، بابر علی کمبوہ آفس سیکرٹری منتخب ہو ئے جس پر پیپلز پار ٹی کے ضلعی سنیئر نائب صدر سید طارق شاہ ،سابق ایم پی اے چو ہدری امجد علی میﺅ ،ڈیفنس آف ہیو مین رائٹس سو سائٹی کے صدر ر احیل اسلم ،محمد جاو ید سہو ترا ،سابق صدر ہمایو ں رشید ،صدر پر یس کلب حبیب آباد مقد ر حسین بو بی ،سید زاہد ر شید ،ر ضوان آسی ،چیئر مین ملی مفادات و مشتر کہ مشن حکیم زادہ سلیم منو راور دیگر سیاسی سماجی اور مزہبی کار کنو ں نے نو منتخب عہد ے دارو ں کو مبارک باد پیش کی نو منتخب عہد ے دارو ں نے شر یف سہو لڈ ل کی قیادت میں خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تمام عہدے دار اپنے کام کو احسن طر یقے سے سر انجام دیں گے تاکہ ضلع بھر کے صحافیو ں کے مسائل کو ختم کیا جا سکے