ساگا کپ 2016ءکا آغاز سٹیگ کرکٹ گراﺅنڈ میں ہوگیا‘ لاہور کے ٹاپ آٹھ کلبوں کے درمیان 40 اوورز کے اس ایونٹ کا افتتاح پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر گیمز ڈویلپمنٹ ایزد حسین سید نے کیا
میاں محمد ندیم پیر 15 فروری 2016 18:27
لاہور (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 15فروری۔2016ء) ساگا کپ 2016ءکا آغاز سٹیگ کرکٹ گراﺅنڈ میں ہوگیا۔ لاہور کے ٹاپ آٹھ کلبوں کے درمیان 40 اوورز کے اس ایونٹ کا افتتاح پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر گیمز ڈویلپمنٹ ایزد حسین سید نے کیا۔ اس موقع پر ساگا سپورٹس کے جنرل مینجر فرخ ربانی، ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ باﺅلر محمد آصف ،ناصرجمشید اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
ایزد حسین سید کا کہنا تھا کہ ساگا سپورٹس نے کلب کرکٹ میں چالیس اوورز کا ٹورنامنٹ منعقد کروا کر بہت اچھا کام کیا۔ ساگا سپورٹس کی مینجمنٹ مبارکباد کی مستحق ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس طرح کے ایونٹس کو بھرپور سپورٹ کرے گا۔ واضح رہے کہ پانچ سال کے وقفہ کے بعد لاہور میں چالیس اوورز کا کلب ایونٹ ساگا سپورٹس نے آرگنائز کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.