نوکنڈی میں ایف سی کی کاروائی:غیرقانونی طریقے سے ایران بارڈر کراس کرنیوالے 61 افغاں باشندے گرفتا ر ۔ گرفتار افغان باشندوں کو تفتیش کیلئے لیویز کے حوالے کردیا ہے۔ترجمان ایف سی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 15 فروری 2016 19:04

نوکنڈی میں ایف سی کی کاروائی:غیرقانونی طریقے سے ایران بارڈر کراس کرنیوالے ..

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15فروری۔2016ء) بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے 61افغاں باشندوں کو گرفتا کر لیا ہے۔ترجمان ایف سی کے مطابق گرفتار کیے گئے افغان باشندے غیرقانونی طریقے سے بارڈر کراس کر کے ایران جارہے تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار افغان باشندوں کو تفتیش کیلئے لیویز کے حوالے کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :