فواد خان ، سدھارتھ ملہوترا نے 'کپور اینڈ سنز' کے سیٹ پر کرکٹ کھیلی
پیر 15 فروری 2016 20:43
نیو دہلی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار15فروری- 2016ء) کرکٹ کے مداح صرف ہم اور آپ نہیں بلکہ شوبز اداکار بھی ہیں، پاکستانی اداکار فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا ایک ویڈیو میں اپنی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کی مکمل ٹیم کے ساتھ کرکٹ کھیلتے نظر آئے ۔
(جاری ہے)
’کپور اینڈ سنز‘ کی کچھ شوٹنگ کونور میں کی گئی جہاں فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا کے پاس اپنے فارغ وقت میں کرنے کو بہت کچھ تھا، یہی وجہ ہے کہ اس دوران انہوں نے کرکٹ کھیلنے کا انتخاب کیا .
جب کہ سدھارتھ کا تو یہ بھی کہنا تھا کہ فلم کی ٹیم نے کام سے زیادہ اس دوران کرکٹ ہی کھیلی . ہم سب ہی جانتے ہیں کہ بات جب کرکٹ کی ہو تو پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک جنگ چھڑ جاتی ہے لیکن اس ویڈیو میں سب نہایت خوش اخلاقی کیساتھ یہ کھیل کھیلتے نظر آئے ۔ ویڈیو میں فواد نے سدھارتھ کو ’روتو‘ کہہ کر بلایا جبکہ سدھارتھ نے فواد کا کرکٹ کو اتنے جارحانہ انداز میں کھیلنے پر مذاق اڑایا .متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.