سابق وفاقی وزیر احمد یار ہراج خاندان سمیت 21فرور ی کو تحر یک انصاف میں شمولیت اختیار کر یں گے‘ذرائع

پیر 15 فروری 2016 21:16

سابق وفاقی وزیر احمد یار ہراج خاندان سمیت 21فرور ی کو تحر یک انصاف میں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء ) مسلم لیگ (ق) کے سابق وفاقی وزیر احمد یار ہراج خاندان سمیت 21فرور ی کو تحر یک انصاف میں شمولیت اختیار کر یں گے ۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ہراج فیملی کی تحر یک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے ساتھیوں سے مشاورت کے بعد باقاعدہ منظور ی دیدی ہے جسکے بعد احمد یار ہراج اپنی فیملی کے دیگر سیاسی قائدین کے ہمراہ21فرور ی کو بنی گالہ میں تحر یک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کاا علان کر یں گے ۔