لاہور کی مصروف شاہراہ جیل روڈ پر تعمیر کیے جانے والے فوارہ چوک فلائی اوور کا افتتاج کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 15 فروری 2016 22:06

لاہور کی مصروف شاہراہ جیل روڈ پر تعمیر کیے جانے والے فوارہ چوک فلائی ..
لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15فروری۔2016ء) لاہور کی مصروف شاہراہ جیل روڈ پر تعمیر کیے جانے والے فوارہ چوک فلائی اوور کا افتتاج کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مصروف شاہراہ جیل روڈ پر ٹریفک کی بہتر روانی کیلئے تعمیر کیے جانے والے فوارہ چوک فلائی اوور کا افتتاج کر دیا گیا ہے۔ فوارہ چوک فلائی اوور جیل روڈ اور مین بولیورڈ گلبرگ کو سگنل فری بنانے کیلئے تعمیر کیا گیا ہے۔ اس فلائی اوور کے ذریعے جیل روڈ اور مین بولیورڈ گلبرگ کو ایک دوسرے کیساتھ منسلق کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :