پاکستان کی سیاست میں کافی دمدار ستارے گردش میں ہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار کا اشارہ کسی ایک فرد کی جانب نہیں بلکہ ہر اس کرپٹ اور نااہل عنصر کی طرف تھا جو قانون کا پاسدار نہیں ہے، کوٹلی واقعہ آزاد کشمیر کی حکومت اور وزیراعظم کی نااہلی کی وجہ سے پیش آیا، اس کی تحقیقات ضروری ہیں ، سینیٹر نہال ہاشمی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت
پیر 15 فروری 2016 22:35
اسلام آباد ۔ 15 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 فروری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں کافی دمدار ستارے گردش میں ہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار کا اشارہ کسی ایک فرد کی جانب نہیں بلکہ ہر اس کرپٹ اور نااہل عنصر کی طرف تھا جو قانون کا پاسدار نہیں ہے، کوٹلی واقعہ آزاد کشمیر کی حکومت اور وزیراعظم کی نااہلی کی وجہ سے پیش آیا، اس کی تحقیقات ضروری ہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان نے دم پر پاؤں کی جو بات کی تھی وہ کسی خاص شخص کی جانب اشارہ نہیں تھا، پاکستانی سیاست میں کافی دمدار ستارے گردش میں ہیں اور چور مچائے شور کے مصداق شور مچایا جا رہا ہے جبکہ وزیر داخلہ نے گڈگورننس، کرپٹ، بدانتظام اور نااہل عناصر کی بات کی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.