کراچی میں اداکارہ امبرین خان کے گھر پر فائرنگ

muhammad ali محمد علی منگل 16 فروری 2016 01:26

کراچی میں اداکارہ امبرین خان کے گھر پر فائرنگ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 فروری۔2016ء) کراچی میں اداکارہ امبرین خان کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈینفس فیز 4 میں واقع اداکارہ امبرین خان کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فائرنگ چند نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی۔ تاہم فائرنگ کے نیتجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :