آل پاکستان انٹر بورڈکھیلوں کے بوائزہاکی مقابلوں کے سیمی فائنل (کل)کھیلے جائیں گے

منگل 16 فروری 2016 12:52

اسلام آباد ۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) آل پاکستان انٹر بورڈکھیلوں کے بوائزہاکی مقابلوں کے سیمی فائنل (کل) بدھ کو کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

کھیلوں کے بوائز ہاکی مقابلوں کا سیمی فائنل میچ(کل) جمعرات کو صبح دس بجے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ صبح نوبجے کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں 20 بورڈز کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں بنون، ڈی آئی خان، ساہیوال، سوات، کراچی(بی آئی ای)، کوہاٹ، مردان، پشاور، حیدرآباد، ملتان، ایبٹ آباد، بہاولپور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، پشاور، مالاکنڈ، اسلام آباد، لاڑکانہ ، راولپنڈی، لاہور اور پشاور (بی ٹی ای) شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :