آل پاکستان انٹر بورڈز ٹیبل ٹینس کا فائنل (کل) کھیلا جائے گا

منگل 16 فروری 2016 12:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) آل پاکستان انٹر بورڈز ٹیبل ٹینس کا فائنل (کل) بدھ کو شام چار بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں کھیلا جائے گا، جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ دن ایک بجے کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں ملک بھر سے 27 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :