”رئیس“ میں مائرہ خان کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

منگل 16 فروری 2016 14:29

”رئیس“ میں مائرہ خان کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) بالی وڈ ”رئیس“ میں پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مائر خان فلم ”رئیس“ سے بالی وڈ میں انٹری دیں گی جس میں ان کے مدمقابل شاہ رخ خان ہیرو ہوں گے۔

(جاری ہے)

مائر ہ خان کی فلم لئے پہلی جھلک افشاں ہو ئی ہے جسمیں وہ سادہ روپ دھارے ہوئے سرخ شلوار قمیض میں خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔فلم کی ہدایات راہول ڈھولاکیا دیں رہے ہیں جسمیں شاہ رخ خان،مائر ہ خان اور نوازالدین صدیقی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔مذکورہ فلم عید الفطر پر ریلیز ہو گی۔