حسن ابدال میں 8-2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی منگل 16 فروری 2016 18:53

حسن ابدال میں 8-2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء)حسن ابدال میں 8-2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع راولپنڈی کی تحصیل حسن ابدال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 8-2 بتائی جا رہی ہے۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکز حسن ابدال ہی بتایا جا گیا ہے۔