کراچی سے حیدر آباد ریلوے کرایوں میں کمی کر دی گئی

muhammad ali محمد علی منگل 16 فروری 2016 19:22

کراچی سے حیدر آباد ریلوے کرایوں میں کمی کر دی گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء) کراچی سے حیدر آباد ریلوے کرایوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی جانب سے کراچی سے حیدر آباد کے درمیان ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی سے سے حیدر آباد تک اے سی ٹکٹ کا کرایہ 430 سے کم کرکے 260 روپے کر دیا گیا ہے جبکہ اکانمی کلاس ٹکٹ کا کرایہ 260 سے کم کر کے 230 روپے کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :