اسلام آباد پولیس کی کارروائی، مو ٹر سائیکل چوری میں ملو ث تین رکنی گر وہ سمیت دیگر جر ائم میں ملو ث 16 ملزمان کوگرفتارکرلیا
قبضہ سے ایک کا ر مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، شراب اور ما ل مسروقہ بر آمد
منگل 16 فروری 2016 20:25
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری میں ملو ث تین رکنی گر وہ سمیت دیگر جر ائم میں ملو ث 16 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہسے ایک کا ر ، مسروقہ 125مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، 1کلو 50گر ام چرس ، 380گر ام ہیر وئن، شراب اور ما ل مسروقہ بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے،مزید تفتیش جا ری ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے کر یک ڈاؤ ن کے دوران تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران گشت ملزم منور مسیح کو گرفتار کرکے اس سے چار بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دو ملزمان عبد الو احد اور تصور عبا س کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک بو تل شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ نو ن پولیس نے ملزم گل رحمان کے قبضہ سے کر و لا کا ر نمبر LEF-5527قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.