انٹر پروانشل کراٹے چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز 18 فروری کو ہونگے
منگل 16 فروری 2016 20:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر پروانشل کراٹے چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز 18 فروری کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہونگے ٹرائلز چار مختلف ویٹ کیٹگریز میں لئے جائینگے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور میں 28 فروری سے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر پراونشل کراٹے چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رٹرائلز جمعرات 18 فروری کودوپہر دو بجے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہونگے جس میں منفی 50 کلوگرام ، 60 کلوگرام ،75 کلوگرام اور انفرادی کاتا میں ٹرائلز لئے جائینگے ۔ ٹرائلز میں خیبر پختونخوا کے تمام ڈسٹرکٹ سے کھلاڑی شرکت کرسکتے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل 2024ء: وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کو ’بزرگ‘ کہہ دیا
-
افغان سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر
-
کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری شوٹ کرنے والے کھلاڑیوں پر تنقید
-
کپتان کی ممکنہ تبدیلی، پی سی بی نے شاہین آفریدی کو اندھیرے میں رکھا
-
پی سی بی کا ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
-
بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستان کے دورہ آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی میچز کے شیڈول کا اعلان
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.