آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

muhammad ali محمد علی منگل 16 فروری 2016 20:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء) محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ اگلے 2 روز میں ملک کے شمالی علاقہ جات، اور بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا تاہم بارش یا برفباری کا امکان نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :