اسد عمر کا کیڈ کے وزیر مملکت طارق فضل چوہدری کو خط
وفاقی دارالحکومت کیلئے مختص فنڈز کی تفصیلات کی فراہمی کا مطالبہ
منگل 16 فروری 2016 20:43
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کیڈ کے وزیر مملکت طارق فضل چوہدری کو خط تحریر کیا ہے اور وفاقی دارالحکومت کیلئے مختص کیے جانے والے فنڈز کی تفصیلات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
طارق فضل چوہدری کو تحریر کیے گئے خط میں ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ترقیاتی کاموں کیلئے مختص کیے گئے 63کروڑ کو این اے 48اور 49میں مساوی طور پر تقسیم کیا جانا چاہیے۔
تحریک انصاف پورے اسلام آباد کیلئے مختص کیے گئے فنڈز کے ایک حلقے (NA-49)میں استعمال کی بالکل اجازت نہیں دے گی۔ ان کے مطابق طارق فضل چوہدری کا خط کی وصولی کے دو ہفتے گزر جانے کے باوجود فنڈز کی تفصیلات کی فراہمی سے گریز انتہائی تشویش کا باعث ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.